×

عطر المجالس :ایسے موضوعات پر مختصر دروس جن سے مسلمانوں کو ناواقف نہیں رہنا چاہیے - (اردو)

مؤلف نےاس کتاب میں ان چیزوں کوجمع کیا ہےجن سےعام مسلمانوں کو عقیدہ، احکام ، اخلاق اورمعاملات کے سلسلےمیں ناواقف نہیں رہنا چاہیے۔ مؤلف نے کوشش کی ہے کہ معلومات آسان اسلوب اور عام فہم زبان میں پیش کی جائیں تاکہ عام لوگ آسانی سے سمجھ سکیں، پھر انہوں نے....

اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ - (اردو)

جب صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ پوچھا کہ جب فتنے کثرت سے ہوں تو میں کیا کروں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے جواب میں یہ فرمایا ( لوگوں سے علیحدگی اختیار کرو اور اپنے گھر میں بیٹھ رہو ) تو کیا یہ....

غسل كو واجب كرنے والی چیزیں - (اردو)

غسل كو واجب كرنے والی چیزیں

تجلّیاتِ نبوّت (سیرتِ طیّبہ کی روشن روشن کرنوں سے منوّراسوہ حسنہ کا خوبصورت تذکرہ) - (اردو)

تجلّیاتِ نبوّت :(سیرتِ طیّبہ کی روشن روشن کرنوں سے منوّراسوہ حسنہ کا خوبصورت تذکرہ ) زیرنظرکتاب ‘‘ روضة الأنوار في سيرة النبي المختار’’ کا اردوترجمہ ہے جسے سیرت نگاری میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصنّف۔ شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ۔ نے بعض اخوان کے مطالبہ پرعربی زبان میں تالیف فرمائی۔....

میلاد النبی یا سیرت النبی صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

زیرنظرکیسٹ میں عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت کونہایت ہی اچھے اسلوب میں پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ یہ چھٹی صدی ہجری کی ایجاد کردہ بدعت ہے جسے لوگ جہالت اوراندھی تقلید کی بنا پراپنائے ہوئے ہیں شریعت اسلامیہ سے اس کا دورکا....

آسان قرآن ( آسان اردو ترجمۂ قرآن ) - (اردو)

یہ قرآنِ کریم کے معانی و مطالب کا بے حد آسان اردو ترجمہ ہے، جس میں عوام کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے آسان اسلوب اپنایا گیا ہے۔ اردو زبان میں متداول ۱۰سے زائد تراجم ِ قرآن کو سامنے رکھ کر اس ترجمے کو پیش کیا گیا ہے۔ ہر سورہ....

تفسير احسن البيان - (اردو)

تفسير احسن البيان

سوره فاتحہ وعم پارہ کے معانی کا اردو ترجمہ - (اردو)

سوره فاتحہ اور جزء عم کے معانی کا اردو ترجمہ جسے شاہ فہد کمپلیکس برائے قرآن کریم پرنٹنگ’ مدینہ منورہ نے پیش کیا ہے.

مصطفى پر ایمان لانے کے تقاضے - (اردو)

مصطفى پر ایمان لانے کے تقاضے

عقیدۂ ائمہ اربعہ - (اردو)

زیر نظر مختصر رسالہ ان مسائل پر مشتمل ہے جن کا علم حاصل کرنا اور جن کے مطابق عقیدہ رکھنا ایک انسان پر واجب اور ضروری ہے، جیسے توحید کے مسائل، دین کے بنیادی اصول اور اس سے متعلق بعض دیگر مسائل جو کہ ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے عقیدہ....

راہِ ہدایت کیسے ملی؟ - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں شیخ محمد بن جمیل زینو حفظہ اللہ نے اپنے عقیدہ توحید کی طرف ہدایت پانے کا تفصيلی قصہ بیان کیا ہے. راہ حق سے بھٹکے ،اور شرک وبدعت کی دلدل میں پھنسے انسانوں کیلئے یہ کتاب مشعلِ راہ ہے.